ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ارجنٹائن میں ایک مریضہ میں سیاہ فنگس کی تشخیص

ارجنٹائن میں ایک مریضہ میں سیاہ فنگس کی تشخیص کی گئی ہے۔

ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق وزارت نے جاریکردہ بیان میں کہا ہے کہ اس سے قبل کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والی ایک مریضہ میں سیاہ فنگس بیماری کی تشخیص کی گئی ہے۔

اطلاع کے مطابق ریاست فورموسا میں مقیم مذکورہ 47 سالہ مریضہ کو ہائی بلڈ پریشر اور دوسرے درجے کی ذیابیطس کا عارضہ بھی لاحق ہے۔

سیاہ فنگس کی بیماری سب سے زیادہ دماغ، ناک اور آنکھوں کو متاثر کرتی ہے ۔ انسان سے انسان کو منتقل نہیں ہوتی لیکن کمزور قوت مدافعت کے حامل انسانوں پر حملہ آور ہو کر  پیچیدہ مسائل پیدا کر  سکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کووِڈ۔ 19 سے شفا یاب ہونے والے مریضوں

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں