ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس: طوفانی جھکڑ،51 علاقوں میں اورنج الارم دے دیا گیا

فرانس میں شدید طوفان کی وجہ سے  51 علاقوں میں اورنج الارم دے دیا گیا ہے۔

فرانس محکمہ موسمیات نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طوفان کی وجہ سے گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور اولے برسنے کی اور 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔

انڈرے ایٹ لوری میں واقع سینٹ نکولس میں شدید بادی جھکڑوں کی وجہ سے ایک کلیسے کا گھڑیال ٹاور ٹوٹ گیا اور چھٹ اُڑ گئی ہے۔

جن علاقوں کے لئے اورنج الارم کا اعلان کیا گیا ہے ان میں دارالحکومت پیرس اور اس کے اطراف کے شہر بھی شامل ہیں۔  

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں