ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام، دہشت گرد تنظیم کے شہری بستیوں پر حملے

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم وائے پی جی / پی کے کے)(PKKکے  تل عبید  سے منسلک مولا برخو گاؤں پر حملے میں ایک خاتون ہلاک جبکہ ایک شہری زخمی ہو گیا۔

وائے پی جی   کے دہشت گردوں نے ایم ۔4ہائی وے  کے جنوبی علاقے میں ان کے  قبضے میں  ہونے والے  تل عبید سے منسلک گاؤں  مولا برخو  کو کل شام زمین سے  فائر کرنے والے اسلحہ کے ذریعے ہدف بنایا۔

اس حملے کے بعد  گاؤں کے قریب ایک سو باسیوں نے    موضع ہمام   ترکمان میں پناہ لی۔

واضح رہے کہ دہشت گرد تنظیم  وائے پی جی ایم ۔4 ہائی وے کے جنوبی جانب کے  قبضہ کردہ علاقوں سے   چشمہ امن کاروائی کی حدود کے اندر واقع رہائشی مقامات    پر گاہے بگاہے حملے کرتی رہتی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں