ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یو ای ایف اے کپ میچوں میں مہمان گراؤنڈ گول کا فرق ختم

 مہمان گراؤنڈ میں یو ای ایف کپ کے میچوں میں  گول کے اضافی وزن کا اطلاق 2021۔2022 سیزن میں نہیں ہو گا۔

یو ای ایف  اے کی جانب سے جاری ایک اعلان کے مطابق تمام تر ٹیموں کو گول کے اسکور کے مساوی حقوق دئے جائینگے اور اب ہوم گراؤنڈ اور مہمان گراؤنڈ  میں گول کرنے کا فرق ختم ہو جائیگا۔

اب کے بعد  بھی پہلے کی طرح 15۔15 منٹ کا اضافی وقت دیا جائیگا اور  بعد میں پلنٹیوں کا اطلاق ہو گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں