ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زلفی بخاری کی اپنے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں کی تردید

 اسلام آباد: وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا۔

وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں اسرائیل نہیں گیا، پاکستانی اخبار اسرائیلی اخبار کے ذرائع کا حوالہ دے کر کہتا ہے میں اسرائیل گیا ہوں اور پھر اسرائیلی اخبار اسی پاکستانی اخبار کے ذرائع کا حوالہ دے کر کہتا ہے میں اسرائیل گیا، حیران ہوں کہ یہ کونسے خیالی ذرائع ہیں جب کہ بظاہر میرے ہی خلاف خبر پر میرا موقف شامل نہیں کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں