ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

"گوک بے" ہیلی کاپٹر کا تیسرا پروٹو ٹائپ کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے: اسماعیل دیمیر

صدارتی صنعت برائے دفاع کے صدر اسماعیل دیمیر نے بتایا ہے کہ  سرٹیفیکیٹ تجربات کے مراحل  جاری رکھنے والا گوکبے ہیلی کاپٹر کا تیسرا پروٹو ٹائپ فضائی تجربہ کامیاب ہوا ہے۔

 انہوں نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ چالیس منٹ جاری اس پرواز  کے نتیجے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

اسماعیل  دیمیر نے ٹویٹ میں ہیلی کاپٹر کی پرواز اور اس کے اترنے کے مناظر بھی دکھائے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں