ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق امریکی وزیردفاع ڈونالڈ رمزفیلڈ انتقال کر گئے

چار امریکی صدور کے ساتھ بطور وزیر دفاع کام کرنے والے ڈونلڈ رمزفیلڈ 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

ان کی شخصیت عراق اور افغانستان میں امریکی فوج کشی کی وجہ سے کئی حلقوں میں متنازعہ خیال کی جاتی ہے۔

رمز فیلڈ سن 2008 میں پبلک سروس سے ریٹائر ہو گئے تھے جبکہ وہ پہلی مرتبہ سن 1975 میں وزیر دفاع مقرر کیے گئے تھے۔

سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بُش نے اپنے دور صدارت کے وزیر دفاع کی موت پر انہیں شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں