ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورو 2020 چمپین شپ کوارٹر فائنلز پروگرام

یورو 2020 چمپین شپ کے دوسرے مرحلے کے میچوں کی تکمیل کے  ساتھ کوارٹر فائنلز  کی جوڑیوں کا عین ہو گیا ہے۔

کوارٹر فائنلز کے لیے سویٹزرلینڈ، اسپین، بیلجیم، اٹلی، چیکیا، ڈنمارک، برطانیہ اور یوکیرین نے کوالیفائی کیا ہے۔

ترکی کے مقامی وقت کے مطابق  کوارٹر فائنلز کا پروگرام:

2 جولائی بروز جمعہ:

سویٹزلینڈ بمقابلہ۔ اسپین ، 7 بجے

بیلجیم بمقابلہ اٹلی، 10 بجے

3 جولائی بروز ہفتہ:

چیکیا بمقابلہ ڈنمارک ۔ 7 بجے

یوکیرین بمقابلہ برطانیہ ، 10 بجے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں