ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابقہ امریکی صدر ٹرمپ کے مالیاتی امور کے سربراہ نے ٹیکس فراد کے الزام مسترد کر دیئے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی اور ان کے مالیاتی امور کے سربراہ نے ٹیکس فراڈ کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔

استغاثہ کا الزام ہے کہ ایلن وائزل برگ نے ذاتی طور پر ایک اعشاریہ سات ملین ڈالر کی انکم پر ٹیکس نہیں دیا۔

ٹرمپ کی کمپنی پر الزام ہے کہ وہ ایسی مبینہ اسکیم اپنائے ہوئے ہے، جس کے تحت ایگزیکٹیو افسران اپنی تنخواہوں اور بونسز کو ریکارڈ پر لاتے ہی نہیں ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں