ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہیٹی: طیارہ گِر گیا، 6 افراد ہلاک

ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ او پرنس کے جنوب مغرب میں ایک طیارہ گرنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کل شام کے وقت پورٹ اوپرنس  کے ائیر پورٹ سے جنوبی ساحلی شہر جیک مل کے لئے روانہ ہونے والا طیارہ گر گیا ہے۔

طیارے میں سوار6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہے۔ واقعے کی تحقیقات شروع کروا دی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں