ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپی یونین لاغر اور منصوبہ بندی کی مفاہمت سے عاری ہے، ابراہیم قالن

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ یورپی یونین ’’لاغر اور منصوبہ بندی سے عاری ہے۔‘‘

جرمن فرینکفرٹر الگمائن اخبار کی خبر کے مطابق قالن نے  یورپی یونین کے ترکی کے ساتھ تعلقات کو شکل دینے والے نقطہ نظر سےمحروم ہونے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے تجسس ہے کہ آپ لوگوں نے کیونکر کسی بھی مقام پر پیش رفت نہیں کی، اس کی وجہ صرف ترکی نہیں ہوسکتی۔ بلکہ لاغر اور منصوبہ بندی سے عاری یورپی یونین ہے۔

انہوں نے یورپی یونین سربراہی  اجلاس میں ترکی سے متعلق نتائج پر نکتہ چینی کی ہے اور بتایا ہے کہ یہ نتائج   انقرہ کی توقعات سے کہیں کم سطح تک رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں