ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پورتو اوپن ٹینس چمپین شپ کا ٹائٹل ترک کھلاڑی کے نام

ترک قومی ٹینس پلیئر آلتوع  چیلک بیلیک  نے پرتگال میں منعقدہ اے ٹی پی چیلنجر ٹورنا منٹ  پورتو اوپن  میں چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

آلتوع چیلک بیلیک کا مین سنگلز کے فائنل میں  فرانسیسی  رقیب سے ہوا ۔

اپنے رقیب کو 6۔2 اور 6۔1 کے اسکور سے شکست دینے والے  ترک  کھلاڑی نے اے ٹی پی چیلنجر کی سطح پر پہلی بار چمپین  کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

اس سے قبل ترک کھلاڑیوں  مارسیل الہان اور جم الیکل نے  یہ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں