ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

استنبول صبیحہ گیوکچن ہوائی اڈے کو 88 لاکھ مسافروں کی آمد

استنبول صبیحہ گیوکچن ہوائی اڈے پر 22 لاکھ  مسافروں کی آمدورفت ہوئی  ہے۔

ہوائی اڈے  سے 6 ماہ میں 88 لاکھ 57 ہزار مسافروں نے  استفادہ کیا ہے۔

جن میں سے 62 لاکھ  نے اندرون ملک جبکہ 26 لاکھ نے بیرون ملک سفر کیا ہے۔ ماہ جون میں یہ تعداد 6 لاکھ 31 ہزار اور 4 لاکھ 81 ہزار تک رہی ہے۔

جس کے مطابق  گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال پہلے 6 ماہ میں 17 فیصد اضافے کا مشاہدہ ہوا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں