ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک گیر لوڈ شیڈنگ پر میں عوام سے معذرت خواہ ہوں، صدرِ ایران

ایرانی صدر حسن روحانی نے ملک گیر لوڈ شیڈنگ پر عوام سے  معذرت کی ہے۔

ملک کے  مختلف علاقوں میں تعمیرات مکمل ہونے والے فری ٹریڈ اور انڈسڑیل زون  کی افتتاحی تقریب   میں ویڈیو کال کے ذریعے شرکت کرنے والے روحانی نے   اس دوران  ملک میں حالیہ ایام میں  بجلی کی عدم ترسیل کے بارے میں  بات کرتے ہوئے کہا کہا کہ شدید گرمی  کے باعث 2 تا 3 ہفتوں سے بجلی کی تواتر سے ترسیل منقطع ہے، رونما ہونے والی فنی خرابیوں  کی بنا پر بعض علاقوں کو بجلی مہیا نہ کی جا سکی، جس پر میں عوام سے  معذرت خواہ ہوں۔

بو شہر کے ایک ہزار میگا واٹ کے بجلی پیداکرنے والے نکلیر پاور پلانٹ کے  ایک دو بار   عدم فعال بننے    تا ہم اب معمول کے مطابق کام کرنے کا ذکر کرنے والے روحانی نے  بجلی کی پیداوار کی اہمیت  کی جانب اشارہ دیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں