ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: ہیٹی کے صدر کی وفات پر اظہارِ تعزیت

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے ہیٹی کے صدر کے لئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

ٹویٹر سے جاری کردہ پیغام میں وزیر خارجہ چاوش اولو نے کہا ہے کہ "ترکی میں ہم نے آخری دفعہ انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے وسیلے سے ہیٹی کے صدر کووینل موئیس کی میزبانی کی ۔ قاتلانہ حملے میں ان کی وفات پر ہمیں شدید افسوس ہے۔ اللہ انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے”۔

چاوش اولو نے موئیس کے کنبے اور ہیٹی کے دوست عوام کے ساتھ  بھی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں