ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

"توہین عدالت کا الزام" جنوبی افریقہ کے سابق صدرنے خود کو قانون کے حوالے کر دیا

جنوبی افریقہ کے سابق صدر جیکب زوما نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔

سابق صدر جیکب زوما بدعنوانی کے حوالے سے ہونی والی تحقیقات میں پیش نہیں ہوئے تھےجس پر انہوں نے خود کو توہین عدالت کے الزام میں پولیس کے حوالے کیا۔

یاد رہےکہ  انہیں گذشتہ ہفتے 15 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

سابق صدر کی فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ زوما نے عدالت کے حکم پر تعمیل کرنے کے لیے خود کو پولیس کے حوالے کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں