ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اس وقت تک 18 سال اور زاہد عمر کے 60 فیصد افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک لگائی جاچکی ہے: وزیر صحت

وزیر صحت فخر الدین  قوجہ نےکہا ہے کہ  18 سال اور اس سے زیادہ عمر کے افرادکو لگائی جانے والی ویکسین کی شرح 60 فیصد تک جا پہنچی ہے۔

 انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر کرتے ہوئے  کہا ہےکہ  کم از کم 37 ملین  دو لاکھ  50 ہزار کو ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگائی جا چکی ہے ۔ اس طرح ، 18 سال اور اس سےزاہد   عمروالے 60 فیصد سے زاہد افراد کو  ویکسین کی پہلی خوراک لگائی جاچکی ہے۔  پہلی ، دوسری اور تیسری خوراک کی کل تعداد 56 ملین سے زاہد ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں فوری طور پر   رجوع کریں اوور اپائنمنٹ لے کر  ویکسین لگوائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں