ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ، فٹ بال میچ کو اسٹیڈیم میں دیکھنے کا شوق مہنگا ثابت ہو رہا ہے

برطانیہ میں گزشتہ دو ہفتوں میں مردوں کے خواتین کے مقابلے میں زیادہ تعداد میں کورونا میں مبتلا ہونے کا تعین ہوا ہے۔

امپیریل  کالج لندن  کی طرف سے  کیے گئے ایک سروے   کے مطابق  گزشتہ دو ہفتوں میں مردوں میں  خواتین کے مقابلے میں زیادہ میں وائرس کی موجودگی کی وجہ یورپی فٹ بال چمپین شپ ہو سکتی ہے۔

47 ہزار  سے زائد افراد  پر کی گئی  تحقیقات کے مطابق  مردوں میں یہ تعداد عورتوں کے مقابلے میں 4 گنا زیادہ ہے۔

افریقی نژاد شہریوں میں سفید فاموں کے مقابلے میں وائرس کا زیادہ تعداد میں تعین ہوا ہے۔

اور خاصکر نوجوانوں میں وائرس کے پھیلاوّ کی شرح زیادہ ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں