ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر موئز کے قتل میں ملوث4 مشتبہ افراد ہلاک،دو گرفتار

ہیٹی کے صدر جوینل موئز کے قتل کے بعد چار مشتبہ افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ دو دیگر کو گرفتار کر لیاگیا ہے۔

 واضح رہے کہ گزشتہ روز نامعلوم حملہ آوروں نے 53 سالہ صدر کو ان کے گھر میں گھس کر فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا۔

صدر کی اہلیہ، مارٹین موئز بھی زخمی ہوئی تھیں جنہیں علاج کے لیے امریکہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

 یاد رہے کہ امریکہ میں متعین ہیٹی کے سفیر کے مطابق، حملہ آور غیر ملکی تھے اور انہوں نے خود کو امریکی انسداد منشیات ایجنسی DEA کا رکن ظاہر کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں