ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ میں آگ کے بگولے

امریکی ریاست  شمالی کیرولائن میں  شدید گرمی سے جنگلات میں آگ لگنے کا عمل جاری ہے، علاقے میں آگ کے شعلے   تیز ہواؤں کے باعث آگ کے بگولے کی ماہیت اختیار کر گئے۔

ملک میں شدید گرمی  سے تقریبا ً 42 ہزار مربع کلو میٹر کا رقبہ جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔

حکام  نے کیلیفورنیا  میں  شروع ہونے والی جنگلات کی آگ  کے 70 فیصد پر کنٹرول کر لیا گیا ہے۔

شمالی  کیلیفورنیا میں چھڑنے والی جنگلات کی آگ  کو بجھانے کے دوران  آگ نے بگولوں کی شکل اختیار کر لی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں