ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام۔ چشمہ امن کاروائی علاقے میں 4 دہشت گرد بے بس کر دیے گئے

شام  میں چشمہ امن کاروائی علاقے میں  دہشت گرد تنظیم پی کے کے / وائے پی جی کے 4 دہشت گردوں کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں  کہا گیا ہے کہ چاہے کہیں بھی کیوں نہ ہو ہم دہشت گردی اور دہشت گردوں کی ایک بھی نہیں چلنے دیں گے۔ ہمارے بہادر کمانڈوز نے چشمہ امن کاروائی  کے علاقے میں  حملے کی کوشش کرنے والے پی کے کے  / وائے پی جی کے 4 دہشت گردوں کو  جہنم واصل کر دیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں