ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلسطین کے صدر محمود عباس کی صدر ایردوان سے ملاقات

فلسطین کے صدر مملکت  محمود عباس صدر رجب طیبایردوان کی دعوت پر ترکی کے دورے پر تشریف لائے ہیں۔

صدر ایردوان  اور فلسطین کے  صدر عباس نے استنبول کے قصر واحد الدین  میں ملاقات کی۔

بند کمرے  میں ہونے والی ملاقات  میں  دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا اور ترکی اور فلسطین کے مابین تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ملاقات کے دوران ، فلسطین میں انسانی صورتحال اور آئندہ انتخابات کے بارے میں خیالات کا تبادلہ کیا جائے گا۔

فلسطین کے  صدر عباس 11 جولائی تک اپنا دورہ ترکی جاری رکھیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں