ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کابل میں بم دھماکے میں 2 شہری ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم حملے میں 2 افراد جان بحق ہو گئے۔

کابل سیکیورٹی دفتر کے ترجمان فردوس فارامرض  نے پریس کو بتایا ہے کہ کابل کے محلے کرتے نیو میں ایک دلال کے دفتر پر نصب کردہ  بم دھماکے سے ہوا میں اڑا دیا گیا۔

فارا مرض نے بتایا کہ اس حملے میں 2 افراد لقمہ اجل جبکہ 4 زخمی ہو گئے، حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی۔

ملک میں تقریباً تین ماہ سے ملک گیر ہونے والے بم حملوں کی ذمہ داری کوئی بھی گروہ اپنے سر نہیں لے رہا ۔

افغان سلسلہ امن کی غیر یقینی کی صورتحال برقرار ہے تو  طالبان اور فوج کے دمیان شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔

انادولو ایجنسی کے مطابق طالبان نے  407 اضلاع میں سے 150 سے زائد پر قبضہ جما لیا ہے تو انہوں نے اسلام قلعہ بھی اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں