ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

داعش کا اہم سرغنہ اٹلی میں گرفتار

 دہشتگرد تنظیم داعش کے  سرغناوں میں شامل مراکشی نژاد دہشتگرد اٹلی سے گرفتار کر لیا گیا ۔

 مراکش کی خفیہ ایجنسی  کےمطابق، داعش  کے سرغناوں  میں شامل ابو البرہ نامی مراکشی نژاد دہشتگرد  کو اطالوی  انسداد دہشتگردی کے ادارے نے دو روز قبل ایک آپریشن میں گرفتار کرلیا ۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ ابو البرہ نے طویل عرصے تک شام اور عراق میں  دہشتگردانہ کاروائیوں میں حصہ لیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں