ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں آپریشن 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

 خبر کے مطابق،دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے خلاف ترک فوج کے آپریشنز جاری ہیں۔

 ترک وزارت دفاع   نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شمالی عراق کے علاقے آواشین میں دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

ان دہشت گردوں کو ترک فضائیہ کی کاروائی میں مارے گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں