ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان میں امن کی کوششوں پر ترکی کے مشکور ہیں:امریکہ

امریکی امور دفاع کے ترجمان جان کربی نے کابل کے حامد کرزئی ہوائی اڈے کی نگرانی  میں تعاون کےلیے ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے آغاز پر کابل کے حامد کرزئی ہواءی اڈے کی حفظت پر اس وقت ساری توجہ ترکی پر مرکوز ہے جس کےلیے امریکی امور دفاع کے ترجمان جان کربی نے اپنی یومیہ پریس بریفنگ میں کہا امریکی فوج کے مکمل انخلا کے بعد کابل ہوائی اڈے کی حفاظت کے لیے ترکی سے رابطے میں ہیں اور ہم ان کے تعاون پر مشکور ہیں۔

دوسری جانب امریکی امور خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بھی  اس حوالے سے ترکی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ  افغانستان میں سلامتی کو ممکن بنانے کے لیے ترکی کے  مثبت کردار اور سفارتی کوششوں کی ہم تعریف کرتے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں