ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کامیاب ویکسین مہم کے اعتبار سے ترکی دنیا بھر میں ۹ ویں نمبر پر

ترکی کامیاب ویکسین مہم چلانے والے ممالک کی فہرست میں 9 ویں نمبر پر ہے۔

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت تک 5 کروڑ 82 لاکھ 85 ہزار 510  افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

ویکسینیشن کی کُل تعداد کے اعتبار سے ترکی دنیا میں 9 ویں نمبر پر ہے۔ ملک میں ہر سو افراد کے لئے ویکسین کی تعداد  68.95 ہو گئی ہے۔

ویکسین کی پہلی خوراک لگوانے والے افراد کی تعداد 3 کروڑ 78 لاکھ 54 ہزار537 اور دونوں خوراکیں لگوانے والے افراد کی تعداد ایک کروڑ 74 لاکھ 5 ہزار 760  تک پہنچ گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں