ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ نے ترکی میں اپنے نئے سفیر کی نامزدگی کا اعلان کردیا

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے سابقہ ​​ریپبلکن سینیٹر جیف فلاک کو انقرہ میں اپنے ملک کا سفیر نامزد کردیا ہے۔

اپنے میڈیا اکاؤنٹ سے بیان جاری کرتے ہوئے  فلاک نے کہا ہے کہ ہمارے دیرینہ نیٹو اتحادی جمہوریہ ترکی کے ساتھ امریکہ کے تعلقات کی اسٹریٹجک اہمیت کے پیش نظر ، مجھے سفیر نامزدگی سے صدر بائیڈن کا مجھ پر اعتماد ک میرے لیے فخر  اور اعتماد کا اظہار ہے۔

انہوں نے کہا کہ سفیر کا  دونوں ممالک کے لئے ایک اہم وقت میں یہ فرئضہ  بڑی اہمیت کا حامل ہے اور بہت اہم ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ  اور ان کی اہلیہ  شیرل ترکی کے غیر معمولی لوگوں سے متعارف ہونے کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں