ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

درجنوں یہودیوں کی پولیس کی رفاقت میں مسجد الاقصی پر دھاوے کی کوشش

اسرائیلی پولیس کی رفاقت میں درجنوں انتہا پسند یہودی مقبوضہ مشرق القدس کے قدیم شہر میں واقع مسجد الاقصی کے احاطے میں داخل ہو گئے۔

 القدس اسلامی اوقاف کے مطابق، اسرائیلی پولیس کی زیر نگرانی تقریبا 99  راسخ العقیدہ یہودیوں نے  مسجد الاقصی کے جنوب مغرب میں واقع  باب المغربہ کے راستے حرم شریف میں داخلے کی کوشش کی ۔

 امکان ہے کہ آج بھی راسخ العقیدہ یہودی نماز ظہر کے بعد مسجد الاقصی میں داخلے کی کوشش کریں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں