ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق: کووِڈ۔19 مریضوں کے ہسپتال میں آگ لگ گئی، 41 افراد ہلاک

عراق میں کورونا وائرس مریضوں کے ہسپتال میں آگ لگنے کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

عراق وزارت صحت کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق ملک کے جنوبی صوبے ذکر میں  امام حسین ہسپتال میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہسپتال میں زیادہ ترکووِڈ۔19 کے مریض زیرِ علاج تھے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ آگ آکسیجن سلینڈروں کے غلط استعمال کی وجہ سے لگی ہے۔

سول ڈیفنس ٹیموں نے آگ پر قابو پانے کا اعلان کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں