ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا سرکاری افسر گرفتار

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا سرکاری افسر گرفتار کرلیا گیا۔ 

ایکسپریس نیوزکے  مطابق اسلام آباد کے علاقے تھانہ شہزاد ٹاون میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، جس پر  آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے نوٹس لے لیا، اور ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کو ملزم کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی۔

پولیس حکام کے مطابق تھانہ شہزاد ٹاون پولیس نے لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم سرکاری آفیسر سہیل کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں