ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

"ترکی ناقابل تسخیر ہے" 15 جولائی کی مناسبت سے اشتہار عامہ کا اجرا

صدارتی شعبہ اطلاعات نے یوم قومی اتحاد و ڈیموکریسی کی مناسبت سے ۱۵ جولاءی کے شہدا سے عقیدت مندی کے اظہار کے طور پر ایک  عوامی اشتہار جاری کیاہے۔

 صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون  نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ترانہ استقلال  کا وہ شعر درج کیا جس میں لکھا ہے کہ  "حق ہے، حق کی عابدہ میری ملت کا آزادی و استقلال "

 صدر ایردوان کی آواز بھی اس اشتہار میں سنائی  دیتی ہے جو کہتے ہیں کہ   تحفظ ریاست،ڈیموکریسی اور اپنے مستقبل کی پاسبان ترک قوم کے ہر فرد کو میرا سلام، ہم  چناق قلعہ اور 15 جولائی کے شہدا اور غازیوں کے احسان مند ہیں۔ "ترکی ناقابل تسخیر ہے”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں