ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہٰی نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ق)  کے راہنما اور پرویز الہٰی کے صاحب زادے مونس الہٰی نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

مونس الہٰی نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف  لیا۔ مونس ا لہٰی کو آبی وسائل کی اہم وزارت کی ذمہ داریاں سونپی گئیں ہیں۔

مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں