ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان، صدارتی محل کے جوار میں دوران نماز راکٹ حملہ

افغانستان  میں  صدر اشرف غنی  کے نماز عید ادا کرنے کے دوران صدارتی محل کے جوار میں راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔

ایوان ِصدر اور امریکہ  سمیت  مختلف ممالک کے سفارتخانوں کے واقع ہونے والے گرین زون پر کم ازکم تین راکٹ برسائے گئے۔

یہ حملہ  اسوقت  ہوا جب  صدر اشرف غنی اور دیگر حکام نماز ادا کر رہے تھے

دفتر داخلہ کے ترجمان  مرویس ستانک زئے  کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر نے کابل کے  مختلف مقامات پر راکٹ برسائے ہیں، ابتدائی معلومات کے مطابق ان حملوں میں کوئی جانی نقصان پیش نہیں آیا۔

حملے بعد غنی نے  عید  کے حوالے سے خطاب کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں