ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی کے ایف۔16 طیاروں نے پولینڈ میں پہلی الارم ری ایکشن ڈیوٹی سر انجام دی

ترکی کے ایف۔16 نے نیٹو فرائض کے دائرہ کار میں پولینڈ میں پہلی الارم ری ایکشن ڈیوٹی سرانجام دی۔

نیٹو نے جاری کردہ بیان میں  کہا ہے کہ ایڈوانس شعبہ فضائی پولیس  کے فرائض کے لئے پولینڈ میں موجود ائیر فورسز کمانڈ آفس  کے دو ایف۔16 نے بحیرہ بالٹک  کے علاقے میں پہلی الارم ری ایکشن ڈیوٹی  سر انجام دی۔

ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کہا گیا ہے کہ "نیٹو ایڈوانس شعبہ فضائی پولیس  کے فرائض کے لئے پولینڈ کی ملبورک ائیر بیس پر موجود ہمارے دو ایف۔16 طیاروں نےبحیرہ بالٹک کے علاقے میں  پہلی  الارم ری ایکشن  ڈیوٹی کو محفوظ شکل میں مکمل کیا ہے۔ ہمارے طیارے انہیں سونپے جانے والے فرائض کی ادائیگی کے لئے ہر دم تیار ہیں”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں