ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹرکش اسٹارز کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی فضاوں میں پرواز اور سلامی

ٹرکش اسٹارز ایکروبیٹ ٹیم نے قبرص امن آپریشن اور یومِ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ امن و آزادی کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر فضائی مظاہرہ کیا اور سلامی پیش کی۔

قبرص امن آپریشن اور یومِ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ امن و آزادی  کی 47 ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریبات  میں ایف۔16 جنگی طیاروں کے ساتھ ساتھ ٹرکش اسٹارز کی طرف سے بھی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے آسمانوں پر مظاہرے اور سلامی کی پرواز کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں