ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹوکیو اولمپکس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی تقریب کل ہوگی

 کل ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں حکام اور صحافیوں سمیت قریب ساڑھے نو سو افراد شریک ہو رہے ہیں۔

 خبر کے مطابق ،یہ تقریب جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں اولمکپس کے مرکزی اسٹیڈیم میں منعقد ہو رہی ہے۔

کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر میں ان مقابلوں میں تماشائیوں کی شرکت کو انتہائی محدود کر دیا گیا ہے۔

یہ بات اہم ہے کہ اولمپکس گزشتہ سال منعقد ہونا تھے تاہم کورونا وائرس کی وبائی صورت حال کی وجہ سے انہیں ملتوی کر ديا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں