ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں سیلاب،ترکی کا تعزیتی پیغام

ترکی نے چینی صوبہ ہینان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

 امور خارجہ کے مطابق، چینی صوبہ ہینان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 25 سے زاءد افراد کی ہلاکت اور متعدد کو محفوظ مقامات پر لانے کے واقعات پر ترکی کو افسوس ہے۔

بیان میں ہلاک شدگان  کے لواحقین ،چینی عوام اور حکومت سے اظہار تعزیت کرتےہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا گیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں