ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مداغاسکر کے صدر پر قاتلانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا

مداغاسکر کے صدر اینڈری راجو ایلینا پر قاتلانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔

 بتایا گیا ہے کہ اس حملے کے شبے میں بعض افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

اٹارنی جنرل برتھین رضا فیاری وونی کا کہنا ہے کہ موجود شواہد  اس بات کی  نشاندہی کر رہے ہیں مشتبہ افراد کا مقصد صدر اور بعض دیگر اعلی شخصیات کو قتل کرنا تھا۔

یاد رہے کہ مداغاسکر کے صدر  راجو ایلینا سن 2019 میں اپنے عہدے پر فائز ہوئے تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں