ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں گزشتہ 60 سال کی بد ترین بارشیں

چین میں سیلاب کی آفت میں جانی نقصان 51 تک پہنچ گیا۔

چار شہروں میں طوفان کا انتباہ  ریڈ الام  تک بڑھا دیا گیا ہے۔

گزشتہ  60 برسوں کی  شدید ترین  بارشوں کا سامنے ہونے والے  چین کے وسطی علاقوں میں تین روز میں  اوسطاً ایک سال کی بارشیں  ہو چکی ہیں۔

تقریباً تیس لاکھ افراد کو متاثر کرنے والے سیلاب سے 2 لاکھ 15 ہزار ایکٹر زرعی اراضی زیرِ آب سے فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہیں۔ اس نقصان کا تخمینہ 200 ملین ڈالر ہے۔

سیلاب زدہ  30 سے زائد علاقوں میں 6 ہزار کارکنان  امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

زیر ِ آب آنے والی  زینگ ہو میٹرو  پر سوار  12 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں کو زندہ بچا لیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں