ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کا آیا  صوفیہ کی  عبادت کے لیے  بحالی کی سلاگرہ پر پیغام تہنیت

صدر رجب طیب ایردوان نےآیا  صوفیہ کی  عبادت کے لیے  بحالی کی سالگرہ کے  موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔

صدر ایردوان نے پنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پرجاری کردہ  اپنے پیغام کہا ہےکہ

ہماری تہذیب کے سورج کے طلوع ہونے کی علامت آیا  صوفیہ ، ایک بار پھر عبادت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ہم اس موقع پر اپنے رب کا شکر گزار ہیں  جس نے ہمیں یہ دن دکھایا۔

مجھے امید ہے کہ اس عظیم عمارت  کے گنبدوں سے اذان ہمیشہ کے لیے گونجتی رہیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں