ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک والی بال ٹیم کی کامیابی،صدر ایردوان کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان  نے ٹوکیو اولمپکس میں چین کے خلاف صفر کے مقابلے میں تین سیٹس سے جیتنے والی خواتین کی ترک والی بال ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

 صدر نے وزیر کھیل محرم قصاب اولو کے توسط سے خواتین والی بال ٹیم کی کپتان ادا اردم دندار سے رابطہ کیا۔

 صدر نے اپنے رابطے میں کپتان ادا سے کہا کپ آپ نے ہمارا سر فکر سے اونچا کر دیا ہے۔میچ کا پہلا سیٹ میں نے دیکھا اور میں تمام کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں امید ہے کہ منگل کے روز بھی اٹلی سے ہونے والے مقابلے کو دیکھوں گا۔

ترک ٹیم اب اپنا اگلا میچ منگل کے روز اٹلی کے خلاف کھیلے گی ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں