ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب میں عمرہ سیزن کا آغاز

سعودی عرب میں ادائیگی حج کے بعد آض سے عمرہ سیزن شروع ہو گیا ہے۔

 سعودی خبر رساں ایجنسی SPA  کے مطابق، مسجد الحرام  کے نائب صدر امور سعد بن محمد  المحیمید کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام میں کورونا تدابیر کے تحت عمرے اور  دیگر عبادتوں کی اجازت  دی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں حج سیزن گزشتہ جمعے کے روز ختم ہو گیا تھا۔

کورونا کے سبب گزشتہ سال کی طرح امسال بھی  مناسک حج کی ادائیگی محدود رکھی گئی تھی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں