ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام میں دہشتگردوں کا حملہ،2ترک فوجی شہید

شام کے علاقے الباب میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے جانب ہوئے حملے میں دو ترک فوجی شہید اور دو زخمی ہو گئے۔

ترک وزارت فاع کے مطابق، فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں ایک بکتر بند گاڑی پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا  جس کے نتیجے میں  دو ترک فوجی شہید اور دو زخمی ہو گئے۔

اس حملےکے بعد علاقے میں دہشتگردوں کے  ٹھکانوں  کے خلاف کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 فرات ڈھال آپریشن کا حامل علاقہ ترک فوج کی طرف سے اگست 2106 تا مارچ 2017 کے درمیان دہشتگردوں سے پاک کروا لیا گیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں