ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے ، تین دہشت گردوں کو غیر فعال بنادیا گیا ہے۔

وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کو ٹھکانوں تک رسائی حاصل کرتے ہوئے ان کو وہاں ہی دفن کیا جا رہا ہے۔  

شمالی عراق کےحقورق میں موجود  تین  دہشت گردوں کو ایک فضائی آپریشن کے ذریعے ہلاک کردیا گیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ   ہم نے اپنے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں ہونے دیں گے۔ ہم ان کو  تباہ کرکے ہی دم لیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں