ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمنی : کیمیکل کمپلیکس میں دھماکہ،لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

جرمن شہر لیورکوزن کے صنعی علاقے میں  ایک کیمیکل کمپلیکس میں ہوئے دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں جب کہ پانچ افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

جرمنی میں وفاقی دفتر برائے شہری تحفظ کے مطابق، یہ دھماکہ ایک بڑے خطرے‘کی نشاندہی کر رہا ہے۔

اس ادارے کی جانب سے مقامی رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں اور دوازے اور کھڑکیاں بند رکھیں۔

فی الحال یہ معلوم نہیں ہے کہ یہ دھماکہ کیسے ہوا، تاہم ایک مقامی اخبار کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ کیمیکل کمپلکیس میں واقع کچرہ جلانے والے ایک پلانٹ میں ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں