ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان روابط کا دوبارہ آغاز

شمالی اور جنوبی کوریائی رہنماؤں نے باہمی مواصلاتی رابطے بحال کرنے اور تعلقات کو بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔

 یہ اعلان دونوں ممالک کی جانب سے کیا گیا۔

گو کہ اس اتفاق رائے سے جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی میں کمی کی توقع کی جا رہی ہے، تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ باہمی تعاون میں ان دونوں ممالک میں تعلقات کس حد تک بہتر ہو سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ رواں سال اپریل سے جنوبی کوریائی صدر مون جے اِن اور شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان کے درمیان متعدد مرتبہ خطوط کا تبادلہ ہوا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں