ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پھولوں سے لدے ماکرون ٹویٹر پر ٹھٹھہ بن گئے

پھولوں سے لدے ماکرون دیکھنے والوں کے لئے مذاق بن گئے۔

فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون، مانیحی جزیرے میں ایک زیرِ تعمیر سونامی پناہ گاہ کے دورے کے لئے فرانسیسی پولینیشیا  پہنچے۔

فرانسیسی پولینیشیا پہنچنے پر ماکرون کا پھولوں اور سیپیوں کے ہاروں کے ساتھ  خیر مقدم کیا گیا۔

پھولوں کے ہاروں سے لدے ماکرون "دی واکنگ فلاور” کے  ہیش ٹیگ سے ٹویٹر پر عوام کا ٹھٹھہ بن گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں