ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چناق قلعے میں 231  پناہ گزینوں کو گرفتار  کرلیا گیا

چناق قلعے  کی تحصیل  کے ایزین کے  ساحل سے231  پناہ گزینوں کو گرفتار  کرلیا گیا ہے۔

 کوسٹ گارڈ کمانڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلامیے کے  مطابق کوست گارڈ کی  ٹیموں نے جنہیں   ربڑ کی کشتیوں کے ذریعےکھلے سمنر کی جانب جانے کی اطلاع ملی تھی  کے خلاف کارروائی کی گئی۔

پناہ گزینوں کی اس کشتی کو کوسٹ گارڈ نے روک لیا   اور  کشتی میں موجود  231 تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں