ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عائزہ خان نے لاپتہ ڈرامہ میں سیکھایا جھوٹ کو سچ بنانا

ہم ٹی وی کا ڈرامہ سیریل لاپتہ کے ایک سین میں عائزہ خان ایک شخص پ جھوٹا الزام لگانے
کے لیے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ سے لائیو ویڈیو بنانا شروع کرتی ہیں۔ اور دوکان دار جبکہ اپنا
ادھار واپس مانگ رہا ہوتا ہے اور وہ اس پر ہراساں کرنے اور چھیڑنے کا الزام لگاتی ہے۔

پاکستان میں روزانہ کا معمول بنا ہوا ہے کسی کی بھی بیٹی بہن کے ساتھ یہ سب حقیقت میں ہو رہا ہے
پتہ نہیں کتنی خواتین انصاف کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا رہی ہیں کتنے ماں باپ اپنی بیٹیوں کے
لیے پریشان ہیں

ایسے میں یہ سب ڈرامہ نگاری کے منظر دیکھ کر ہنسانا ہی نہیں ہوتا رائیڑ اور ہدایت
کر اور فنکار کی بھی ذمہ داری ہوتی ہے کے اب یہ سب حقیقت میں ہو رہا ہوتا ہے تو سب ڈرامہ ہی
سمجھ رہے ہوتے ہیں۔ اب حکومت کو پابند کرنا چاہیے کہ لوگوں کو غلط ترغیب سے روکا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں